منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اس وقت میرا شو سب سے اوپر ہے ،شائستہ لودھی

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) ماضی میں اسکینڈ ل کا شکار ہونیوالی شائستہ لودھی کے مطابق مشکل وقت میں اچھے دوستوں کا ساتھ مشکلوں کو آسان کرنے کا سبب بنتا ہے اپنے وطن سے دور رہنا آسان نہیں وہ بھی اس صورت میں جب ایسا آپ کی مرضی کے بغیر ہورہا ہو بقول شائستہ لودھی تضادات کا شکار ایک میڈیا سلیبرٹی کیلئے ناموافق حالات سے لڑنا آسان نہیں ہوتا خاص کر اس وقت جب سب لوگوں کو آپ کے خلاف بات کرنے کی آزادی ہو شائستہ لودھی آج کل ایک نجی میڈیا چینل ہم ستارے پر ستارے کی صبح کے نام سے مارننگ شو کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…