منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس،حمزہ شہباز اور دوست مزاری  کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

datetime 6  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور دوست مزاری نے نظرثانی درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اوردرخواستیں تیار کرلی گئی ہیں۔ذرائع نے کہا ہے کہ سابق ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی دوست مزاری کے وکیل عرفان قادر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ڈپٹی سپیکر رولنگ اور فل کورٹ کی استدعا مسترد کرنے کے خلاف نظرثانی تیار کرلی۔عرفان قادرایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ گرین سگنل ملنے پردرخواست دائرکی جائے گی، نظر ثانی درخواستیں آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں حکومتی اتحاد کی فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کردی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…