جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

اوبامہ نے ہمیشہ کی طرح ہیلری کی چھٹی کرادی

datetime 25  اگست‬‮  2015
FILE - In this Nov. 14, 2013 file photo, President Barack Obama pauses while speaking about his signature health care law, in the Brady Press Briefing Room of the White House in Washington. It survived the Supreme Court, a presidential election and numerous repeal votes in Congress, but now President Barack Obama's health care law risks coming unglued because of his own mistakes explaining it and his administration's bungled implementation. Obama now needs breakthroughs on three separate fronts: the cancellations mess, technology troubles, and a crisis in confidence among his own supporters. It’s daunting, but working in his favor is evidence of pent-up demand for the program’s benefits and an unlikely collaborator _ the insurance industry (AP Photo/Charles Dharapak, File)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق نائب صدر جوبائیڈن نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نائب صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن آج صدر باراک اوباما سے مشورہ کر کے صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے۔ سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے صدارتی امیدوار بننے کیلئے مہم تیز کر رکھی ہے۔ صدر اوباما کی جانب سے نائب صدر کی حمایت سے ان کی مہم کو نقصان ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نائب صدر بائیڈن کے انتخاب میں حصہ لینے کے فیصلے پر ڈیموکریٹس کی بڑی تعداد انکی حمایت کرے گی



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…