پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بہاولپور:پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 25  اگست‬‮  2015 |

بہاولپور(نیوز ڈیسک)پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مجرم کو بہاو پور نیوسینٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی۔جیل ذرائع کیمطابق تحصیل یزمان کے رہائشی رمضان کو نیو سینٹرل جیل بہاول پور میں الصبح پھانسی دی گئی۔ مجرم نے 1997 ء میں پولیس اہلکاروں کو قتل کیاتھا ،اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ لاش کو قانونی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…