بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

ڈی جے بٹ کی ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے ماتحت عدالت کے مجسٹریٹ وقاص رشید نے ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد کی عدالت میں مجسٹریٹ وقاص رشید نے تحریک انصاف کے ساﺅنڈ ماسٹر ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور کر لی ۔عدالت نے ڈی جے بٹ کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں اور 2 افراد کی شخصی ضمانت کے عوض ضمانت منظور کی ۔ عدالت کے سامنے ڈی جے بٹ نے کہا کہ آئندہ سماعتوں پر حاضری کو یقینی بناﺅں گا اور غیر حاضر نہیں رہوں گا ۔ واضح رہے کہ ڈی جے بٹ نے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کی تھی جس کے بعد اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تھا اور عدالت سے مسلسل غیر حاضری پر ان کی گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…