ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر نے دیپیکا کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں انہیں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کو دیئےگئے انٹرویو میں نانا پاٹیکر کا کہنا تھا کہ وہ عام طور پر بالی ووڈ کی فلمیں بہت کم دیکھتے ہیں لیکن بھارتی فلم نگری میں اس وقت اگر اچھی اداکاراو¿ں کی فہرست مرتب کی جائے تو ان میں دیپیکا پدوکون اور پریانکا چوپڑا کے نام سر فہرست آتے ہیں، خاص طور پر دیپیکا بہت نفیس انسان ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ دیپیکا ان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں کام کریں ، اس کے لئے انہوں نے اسکرپٹ بھی بجھوایا ہے۔ اگر انہوں نے انکار کیا تو پھر اس کردار کے لئے نئی اداکارہ کو موقع دیں گے۔
واضح رہے کہ نانا پاٹیکر ایک خاتون کی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایت کاری کریں گے اور اس کی زیادہ تر شوٹنگ کھٹمنڈو میں ہوگی۔
نانا پاٹیکر بھی دیپیکا کی اداکاری کے مداح نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
وزیراعظم نے کاروباری مراکز کی بندش کے اوقات میں بڑی رعایت دیدی



















































