جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ہمارے جسم کو قدرت نے کئی طرح کی صلاحیتوں سے نوازا ہے

datetime 24  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول(نیوز ڈیسک)ہمارے جسم کو قدرت نے کئی طرح کی صلاحیتوں سے نوازا ہے اور ہم اس کا استعمال اپنی روزمرہ زندگی میں کرتے رہتے ہیںلیکن یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے کہ ہماری صحت کے بارے میں ہمارے اعضاءایڈوانس میں ہی خبر دینے لگتے ہیں۔
ہم جو کھانا کھاتے ہیں اور اس کی وجہ سے ہمارے جسم سے پسینہ ،پیشاب اور فضلہ خارج ہوتا ہے وہ ہمیں صحت کے بارے میں بتا رہا ہوتا ہے۔ان تمام باتوں کو پیش نظررکھتے ہوئے کورین ماہرین نے ہمارے دائیں ہاتھ کو سامنے رکھتے ہوئے ہمارے تمام جسم کا ایک نقشہ بنا رکھا ہے۔
زیر نظرتصویر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارا تمام نظام انہضام اور تنفس ہاتھ کی ہتھیلیوں میں ہے اور اسے ذریعے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارے ان دونوں نظاموں کی کیا حالت ہے۔اسی طرح انگوٹھے کو سر،شہادت کی انگلی کو بائیں ہاتھ،درمیانی دو انگلیوں کو دونوں پاﺅں اور چھوٹی انگلی کو دائیں ہاتھ سے مشابہت دی گئی ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…