اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو لیک ہو گئی

datetime 17  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر شیخ رشید کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس نے تہلکہ مچا دیا ہے، آڈیو میں ٹیلی فون شیخ رشید کسی سے کہہ رہے ہیں کہ کل شرقپوری کو بھی آپ نے پے منٹ کر دی ہے، وہ شخص جوابا یہ کہتا ہے کہ ٹیلی فون ہے خدا کا خوف کریں اور شیخ رشید کا جواب ہے کہ کوئی بات نہیں کہ خیر ہے۔ گفتگو میں شیخ رشید پوچھتے ہیں کہ ابھی گھر سے نہیں نکلے ہو باہر بہت رونق ہے ضمنی الیکشن کی ۔ جس کا جواب وہ شخص یہ دیتا ہے کہ صبح سے ٹیلی فون پر یہی کام کر رہا ہوں آپ بے فکر رہیں اللہ پردہ رکھنے والا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ کل آپ کی طرف سے ہم نے تو بیپرز میں اعلان ہی کر دیا کہ بس ہم جیت جائیں گے۔ شیخ رشید کی اس آڈیو پر ابھی شیخ رشید کا کوئی رد عمل نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…