بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات ، عوام ووٹ ڈالتے ہوئے عمران دور کی کرپشن و معاشی تباہی یاد رکھیں ، شہباز شریف

datetime 17  جولائی  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کو پونے4سال بدترین گورننس کا نشانہ بنایا گیا،عوام کا ووٹ ہی ان کی طاقت ہے

، وہ اس طاقت سے انتشار، نفرت اور تقسیم کی سیاست کومسترد کریں۔اتوار کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ایک شخص کی انا

،اندازِ سیاست اور نااہلی نے ہمارے معاشرے کے حسن کو تہہ و بالا کرکے رکھ دیا ہے، عوام اپنا ووٹ قومی ترقی اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے ڈالیں،

مجھے آپ کی قوتِ انتخاب پر پورا بھروسہ ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پنجاب کو پونے4سال بدترین گورننس کا نشانہ بنایا گیا،

شہریوں کو مفت ادویات اور طلبہ کو وظائف سے محروم کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری آسامیوں اورتبادلوں کی کھلے عام خرید و فروخت کی گئی،

شہری سہولیات کی حالت ابتر اور لاقانونیت عروج پررہی۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دور میں پنجاب کی جو حالت کی گئی وہ لوگوں کی توہین سے کم نہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…