کراچی(نیوزڈیسک)قاتلانہ حملے میں زخمی ہوبے والے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمارشیدگوڈیل 6دن بعد مکمل ہوش میں آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اتوار ڈی آئی جی ایسٹ منیراحمدشیخ کی سربراہی میں پولیس حکام نے لیاقت نیشنل اسپتال میں رشید گوڈیل سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں رشید گوڈیل نے پولیس حکام کو حملے سے متعلق ابتدائی معلومات فراہم کی ہیں۔پولیس کے مطابق رشید گوڈیل نے گفتگوکے دوران بہت دھیمے لہجے میں بات کی ہے۔پولیس حکام کے مطابق رشیدگوڈیل کا یہ بیان مقدمے کا بیان نہیں ہے۔پولیس کے مطابق رشید گوڈیل نے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ڈیفنس سے بہادرآبادآرہے تھے کہ اچانک گاڑی پر فائرنگ ہوگئی ،جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ڈرائیورمددکوآیاتووہ گرگیااس کے بعد کچھ پتہ نہیں کیا ہوا۔واضح رہے کہ رشید گوڈیل پربہادرآباد کے قریب 6روزقبل نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں رشید گوڈیل شدید زخمی جبکہ ان کا ڈرائیور عبدالمتین جاں بحق ہوگیا تھا۔
رشیدگوڈیل کامکمل ہوش و حواس میں پہلا بیان منظر عام پر آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
-
سیرین ایئر کا پاکستان میں آپریشن مکمل بند، ایئرپورٹس سے دفاتر بھی خالی کر دیئے گئے
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
انٹر بورڈ کے نتائج جاری، تین طلبہ اول پوزیشن پر



















































