اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا مقدمہ سپریم کورٹ میں لڑنے کے لئے 7 رکنی وکلاءپینل تشکیل دے دیا گیا۔ وکلاءپینل آئندہ 48 گھنٹوں میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کا جائزہ لے کر سپریم کورٹ میں دائر کرنے کے لئے اپیل تیار کرے گا۔ ذرائع نے ان لائن کو بتایا کہ 7 رکنی وکلاءپینل میں مسلم لیگ ن لائرز ونگ کے اہم ترین وکلاءکو شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست جلد تیار کر کے سپریم کورٹ میں دائر کر دی جائے گی۔
ایاز صادق کا مقدمہ سپریم کورٹ میں لڑنے کے لئے 7 رکنی وکلاءپینل تشکیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
-
سیرین ایئر کا پاکستان میں آپریشن مکمل بند، ایئرپورٹس سے دفاتر بھی خالی کر دیئے گئے
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
انٹر بورڈ کے نتائج جاری، تین طلبہ اول پوزیشن پر



















































