جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

غیر قا نو نی طورپر ایران جانے والے پا کستانی گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2015 |

کو ئٹہ(نیوزڈیسک)غیر قا نو نی طورپر ایران جانے والے پا کستانی گرفتار تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کے روز ایرانی حکام نے 255پاکستانیوںکو اس وقت گرفتارکیا جب وہ غیر قانونی طورپر ایران کے راستے یو رپ جانا چاہتے تھے گرفتا ر ہو نے والے پاکستا نیو ں کو تفتان انتظامیہ نے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…