اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافے کے بعد پیٹرول ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس پر صارفین نے خوب میمز بنائیں۔ پیٹرول مہنگا ہونے پر کسی نے اپنے غصے کا اظہار کیا تو کسی نے میمز بناکر مذاق بنایا اور اپنے دل کا بوجھ ہلکا کیا۔گلزار سخی نامی صارف نے ایک رکشہ پر لگےپوسٹر شیئر کیا جس پر درج تھا ’’جو کمایاپٹرول پوایا ،احسن چراغ نامی صارف نے بلاول بھٹو زر داری کی تصویر شیئر کر تے ہوئے لکھا’’جب ایک پارٹی آتا ہے تو مہنگائی آتا ہے ،جب زیادہ پارٹی آتا ہے تو زیادہ مہنگائی آتا ہے ،،زاہد آفریدی نے ایک تصویر شیئر کیجس میں رکشہ میں موجود ایک شخص ہاتھ میں تسبیح لئے دونوںبازئوں پر سر رکھ کر سو رہا ہے ۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سےایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب پیٹرول 248 روپے 74 پیسے فی لیٹر تک جا پہنچا ہے۔
جب زیادہ پارٹی آتا ہے تو زیادہ مہنگائی آتا ہے، میمز کی بھرمار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































