اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

این اے 122فیصلہ ،ن لیگ نے چپ سادھ لی

datetime 22  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) این اے 122میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد کہ جس میں سپیکرایازصادق کونااہل قراردیاگیاہے ۔اس فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی لیڈرشپ نے چپ سادھ لی ہے اورابھی تک وفاقی حکومت کے ترجمان اوردیگراہم رہنماﺅں نے کوئی ردعمل نہیں دیاہے اورمسلم لیگ(ن) کے وہ رہنماءجوعمران خان کے بڑے ناقدین سمجھے جاتے ہیں ان کی طرف سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیاہے جبکہ عمران خان نے ایک بال پردووکٹیں اڑاکرثابت کردیاکہ ایک بال پردوکھلاڑی آوٹ ہوجاتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…