اسلام آباد (آن لائن )روس سے خام تیل کی خریداری کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ وزارت توانائی نے آئل ریفائنریز سے تجاویز طلب کر لیں۔ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے روس سے تیل خریداری کیلئے ریفائنریز کو خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ آئل ریفائنریز معاملے پر اپنی تجاویز حکومت کو بھیجیں ۔ روس سے سے تیل کی مقدار اور ادائیگی کا طریقہ کیا ہو گا؟ ۔روس سے تیل درآمد کرنے سے ٹرانسپورٹیشن اخراجات کیا ہوں گے؟ ۔کیا روس سے تیل خریدنے سے عرب ممالک کیساتھ معاہدے متاثر تو نہیں ہو نگے؟ ۔
روس سے خام تیل کی خریداری ،وزارت توانائی نے آئل ریفائنریز سے تجاویز طلب کر لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزا سے متعلق اہم سہولت، نیا آن لائن نظام متعارف



















































