ملتان(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بیٹے کی انتخابی مہم کے دوران اپنی پارٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء کے الیکشن میں میرے خلاف میری اپنی پارٹی نے سازش کی اور مجھے پی پی 217سے الیکشن ہروایا۔تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے پی پی217سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر اور زین قریشی کی انتخابی مہم کے دوران جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2018کے الیکشن میں میرے خلاف میری اپنی پارٹی نے سازش کی اور مجھے پی پی 217 سے الیکشن ہروایا۔سابق وزیرخارجہ نے کہا کہ خان کو بھی کہا کہ اگر میں یہاں سے ایم پی اے ہوتا تو آج پنجاب کی یہ کیفیت نہ ہوتی۔
میرے خلاف میری پارٹی نے سازش کی ، 2018میں مجھے پی ٹی آئی نے الیکشن ہرایا ، شاہ محمود قریشی اپنی پارٹی پر برس پڑے ، بڑ ااعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































