اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیب سندھ نے سرکاری عہدے کا ناجائز استعمال اور سرکاری خزانے میں خوردبرد کرنے والے 283 سرکاری افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب سندھ نے سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال ، سرکاری فنڈز اور خزانے میں خورد برد کرنے والے 283 سرکاری افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق افسران نے لیاری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ میں ایک ارب اور سندھ بلڈنگ اتھارٹی میں پانچ ارب روپے کی خوردبرد کی ہے۔سرکاری افسران نے ترقیاتی فنڈز اور سندھ یونیورسٹی کے فنڈز کے علاوہ سکالر شپ میں بھی اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے ، نیب نے اہم سرکاری عہدوں پر فائز افسران کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہے۔
نیب سندھ نے خوردبرد کے الزام میں 283 سرکاری افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی



















































