منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

این اے 122دھاندلی کیس ،فیصلہ موخر کئے جانے کا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ پولیس حکام کی درخواست پر موخر کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ122کے مبینہ دھاندلی کا فیصلہ سنایا گیا تو امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔لاہور کے اس حلقے میں انتخابی دھاندلی کی شکایت پر الیکشن ٹربیونل کے جج نے فیصلہ لکھوادیا ہے جو آج ہی سنایا جانا ہے۔ٹربیونل کے باہر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے ،جو ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کررہی ہے۔دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان پولیس دیوار بن کر کھڑی ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…