منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

جے یو آئی کے رکن اسمبلی کو امریکہ کا ویزادینے سے انکار

datetime 21  اگست‬‮  2015 |

کراچی +کوئٹہ (نیوزڈیسک)پانچ پاکستانی ارکان اسمبلی میں سے تین کو امریکی ویزا جاری،دو کو حتمی انکار،جمعیت علماءاسلام کے رکن صوبائی اسمبلی مفتی گلاب کو امریکہ کا ویزہ نہیں ملا ہے ۔وزیر اعلیٰ بلوچستا ن کے مشیر خزانہ میر خالد لانگو بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور جمعیت علماءاسلام کے پارلیمانی لیڈرمولانا عبدالواسع پشتونخواءملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کو امریکہ کا ویزہ مل گیا ہے تاہم مشیر خزانہ میر خالد لانگو ذاتی مصروفیات کی وجہ سے امریکہ نہیں جا رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…