بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

اٹک خود کش حملے میں ملوث مزید تین ملزمان اسلام آباد سے گرفتار

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے اسلام آباد کے ایک مدرسے سے اٹک دھماکے میں ملوث مزید تین ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی پنجاب) اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قاری امداد، ارشاد اور ایک مہمان شوکت سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ دوسری جانب ایکسپلوزو ایکسپرٹس ٹیم نے رپورٹ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اٹک خود کش دھماکا نئے انداز میں گیا گیا۔ اس طرز پر پاکستان میں پہلے کوئی دھماکا نہیں ہوا۔ دہشتگردوں نے پہلی مرتبہ بال بیرنگ کم اور دھماکا خیز مواد زیادہ استعمال کیا۔ دھماکے میں 12 سے 15 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا جا کا مقصد عمارت کو زمین بوس کرنا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ایف آئی اے کی رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ بنا کر چالان تیار کرے گی –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…