اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف بزنس مین سیٹھ عابد کی بیٹی قتل کر دی گئی

datetime 18  جون‬‮  2022 |

معروف بزنس مین سیٹھ عابد کی بیٹی قتل کر دی گئی

لاہور( این این آئی)معروف بزنس مین سیٹھ عابد کی بیٹی قتل کر دی گئی ،صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ مسلم ٹائون میں

مرحوم معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی کو گھر میں قتل کر دیا گیا۔پولیس نے جائے وقوعہ سے 3 پستول برآمد کرلئے ،

پولیس نے قتل کے شبہ میں مقتولہ کے لے پالک بیٹے کو حراست میں لے لیا جبکہ گھریلو ملازمہ کوبھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ مرحوم معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی فرح مظہر مسلم ٹائون کے علاقے میں رہتی تھیں۔ مقتولہ کا خاوند مظہر امریکہ میں مقیم ہے ۔

مقتولہ کے 2بیٹے اور ایک بیٹی ہیں اورتینوں لے پالک ہیں۔مسلم ٹائون کے ایک گھر میں خاتون کے قتل کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی

اور فارنزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…