اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہرنائی میں تعمیراتی کیمپ پر حملہ 3مزدور جاں بحق، 7لاپتہ ہوگئے

datetime 18  جون‬‮  2022 |

ہرنائی میں تعمیراتی کیمپ پر حملہ

کوئٹہ(این این آئی) ہرنائی میں تعمیراتی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے 3مزدوروں کو جاں بحق کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سڑک کی تعمیر کا کام کرنیوالے مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 3مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ 3زخمی جبکہ 7لاپتہ ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زخمی مزدوروں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، حملہ آورکیمپ، گاڑیوں اور مشینری کو آگ لگاکر فرار ہوگئے۔

دوسری جانب وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…