اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) جدہ سے لاہور آنے والی فلائٹ آدھے گھنٹے سے فضا میں ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور آنے والی سعودی ائیر لائنز کی پرواز کو لاہور میں بارش کے باعث موسم کے شدید خراب ہونے کی وجہ سے لینڈنگ میں مشکلات کا سامنا سے ہے جس کی وجہ سے پرواز بھائی پھیرو اور پتوکی کی حدود میں چکر لگا رہی ہے ائیر پورٹ حکام کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث پرواز کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی جا سکتی جس کے بعد پرواز کو ملتان یا کراچی موڑے جانے کا امکان ہے ذرائع کےمطابق جہاز میں 200 افراد سوار ہیں۔
لاہور کی حدود میں جہاز 30 منٹ سے فضا میں ،لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
-
سیرین ایئر کا پاکستان میں آپریشن مکمل بند، ایئرپورٹس سے دفاتر بھی خالی کر دیئے گئے
-
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری



















































