فیصل آباد (این این آئی)آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے بعد مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں نے تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ نہ کیے جانے کی صورت میں 22 جون سے احتجاجی تحریک کی دھمکی دیدی۔واضح رہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ہے۔
آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے بعد مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا، احتجاجی تحریک کی دھمکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
زندگی کا ذائقہ
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں اہم پیش رفت
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
-
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا



















































