پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی صدر مملکت سےگورنر بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا کر دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو ایوان اقبال میں بجٹ اجلاس کرانے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا، نوٹس کی کاپی صدر مملکت کو بھی ارسال کرتے ہوئے گورنر کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق

گورنرپنجاب بلیغ الرحمان کے ایوان اقبال میں اسمبلی اجلاس کرانے کے معاملے پر تحریک انصاف ایم پی اے زنیب عمیر نے اظہرصدیق کی وساطت سے گورنرپنجاب کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔پی ٹی آئی ایم پی اے نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب اسمبلی کااجلاس غیرقانونی طورپراورغیرآئینی طورپربلایاگیا، گورنرکیاس اقدام سیاسمبلی 2حصوں میں تقسیم ہوئی۔نوٹس میں کہا گیا کہ گورنر نے آرڈینس جاری کرتے ہوئے اپنے اختیارات کاتجاوز کرکے یہ احکامات جاری کیے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایسے احکام کی قانونی حیثیت نہیں تھی۔گورنر کی انتظامی اختیارات اورامورمیں مداخلت بھی غیرقانونی ہیں، گورنراپنے غیرآئینی احکامات واپس لیں۔صدر پاکستان عارف علوی کو نوٹس کی کاپی بھجوادی گئی ، جس میں صدرپاکستان سے گزارش کی گئی کہ گورنرپنجاب کو عہدے سے ہٹایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…