اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، ائیر چیف کا اعلان

datetime 17  جون‬‮  2022 |

لاہور (اینا این آئی)چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،

جنگی ٹیکنالوجی میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیشِ نظر دفاعی پیداوار میں خود انحصاری ناگزیر ہے۔ چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے

پاکستان نیوی وار کالج لاہور پہنچے تو کمانڈنٹ وار کالج ریئر ایڈمرل شفاعت علی خان نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ائیر چیف نے یادگار شہداء پر

پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے 51ویں نیول اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ

ملکی بحری سرحدوں اور مفادات کی حفاظت کے لیے پاک بحریہ کا کردار قابل تحسین ہے۔ چیف آف دی ایئر اسٹاف نے کہاکہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…