اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ،ملزم محمد سدیس کو سائبر کرائم سرکل نے کراچی سے گرفتار کیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والا ملزم قابل اعتراض مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے میں بھی ملوث ہے،ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کر لیاگرفتار ہونے والے ملزم محمد سدیس سے مزید تحقیقات جاری ہیں
سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































