اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی حیران کن وجہ بیان کر دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے ،درآمدی ایندھن سے مہنگی بجلی کی پیداوار مہنگائی کا طوفان لے کر آئے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 30 روپیہ فی لیٹر اضافہ صرف روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔ تمام امپورٹڈ ایندھن سے پیدا ہونے والی بجلی کی قیمت میں بھی اسی وجہ سے اضافہ ہو گاجسکے اثرات معیشت سمیت تمام دوسری چیزوں پر مرتب ہو ں گے، مہنگائی کا طوفان بھی اور زور پکڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…