اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے، میاں جاوید لطیف نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 17  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمیں سیاسی خودکشی پاکستان کی قیمت پر خوشی سے قبول کرنا پڑی۔جاوید لطیف نے کہاکہ نمبر گیم پوری ہونے کی بات حقیقت ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اس سیاسی خودکشی کا سبب پاکستان کو بچانا تھا، سیاست کو نہیں۔انہوںنے کہاکہ ڈے لائٹ میں بزنس کریں تو توانائی کی بچت ہو سکتی ہے۔وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا کہ کفایت شعاری حکومتوں کو خود شروع کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…