اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ کی طرف سے یوکرین کے لیے نئی امداد کا اعلان

datetime 17  جون‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ ڈونباس میں لڑائی کے لیے یوکرین کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے ہتھیار فراہم کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس امر کا اعلان امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے یوکرینی ہم منصب وولودیمیر زیلنسکی کے ساتھ ایک ٹیلیفونک بات چیت میں کیا۔ بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کی جنگ میں امریکہ کیف کی قیادت کے ساتھ مزید تعاون کا وعدہ کرتا ہے۔ ہتھیاروں کی امداد کے علاوہ امریکہ 225 ملین ڈالر کی اضافی رقم کے ساتھ یوکرین کو انسانی امداد فراہم کر رہا ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے اب تک امریکہ کیف کو پانچ اعشاریہ چھ بلین ڈالر کی مالیت کے ہتھیار فراہم کر چکا ہے۔امریکا کی طرف سے کیف کو بارہا مزید امداد کا یقین دلایا جاتا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…