اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف گلوکار کا نومولود پیدائش کے وقت چل بسا

datetime 17  جون‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مشہور گلوکار پراتیک بچن المعروف بی پراک کا نومولود بچہ پیدائش کے وقت ہی دْنیا سے رخصت ہوگیا۔بالی ووڈ کا مقبول ترین گانا

’تیری مٹی‘ کے گلوکار بی پراک اور ان کی اہلیہ میرا نے اپنے دوسرے بچے کا دْنیا میں استقبال کرنا تھا لیکن اْنہوں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو پیدائش کے وقت ہی کھو دیا

۔گلوکار بی پراک نے انسٹاگرام کا رْخ کرتے ہوئے دل کو چھونے والا نوٹ پوسٹ کیا۔اْنہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ ’بہت ہی گہرے دکھ کے ساتھ ہمیں یہ اعلان کرنا پڑ رہا ہے کہ

ہمارے نوزائیدہ بچے کی پیدائش کے وقت موت واقع ہوگئی ہے، یہ سب سے زیادہ تکلیف دہ مرحلہ ہے جس سے ہم بطورِ والدین گزر رہے ہیں۔

گلوکار نے مزید کہا کہ ’ہم سب اس نقصان پر بیحد افسردہ ہیں اور ہم آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس وقت ہمیں ہماری پرائیویسی دیں۔

واضح رہے کہ بی پراک نے میرا بچن کے ساتھ 4 اپریل 2019 کو شادی کی تھی اور انہوں نے سال 2020 میں اپنے پہلے بچے کا خیرمقدم کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…