اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شوہر کو دوسری شادی کا سرپرائز‘ پہلی بیوی کی درخواست پر فیملی کورٹ کو سزا سنا دی

datetime 17  جون‬‮  2022 |

رحیم یارخان (این این آئی) شوہر کو دوسری شادی کا سرپرائز ۔ پہلی بیوی کی درخواست پر ڈگری کی رقم ادا نہ کرنے پر فیملی کورٹ نے ایک سال کی سزا سنا دی۔

جیل بھجوا دیا گیا۔تفصیل کے مطابق بستی کریم بخش کی رہائشی عالیہ سعید نے اپنے شوہر بستی گل بہار کے رہائشی سعید احمد کے خلاف فیملی کورٹ میں خرچہ نان ونفقہ کا مقدمہ جو کہ ڈگری ہوچکا تھا ۔

اسی دوران شوہر سعید احمد نے دوسری شادی بھی رچا لی جس کا علم پہلی بیوی عالیہ سعید کو ہوا تو اس نے عدالت کو بتایا کہ خرچہ نان ونفقہ دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں

جبکہ دوسری شادی کے لیے اس کے پاس پیسے ہیں ۔عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر خانپور کے بیلف ریاض احمد نے مخبری پر مدیون سعید احمد کو گرفتار کر کے

امتیاز احمد بیلف کے ہمراہ اسپیشل فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں پیش کیا جہاں مدیون نے ڈگری کی رقم 30 لاکھ نہ دے سکنے کا عذر پیش کیا

جس پر فاضل جج ندیم اصغر ندیم نے شوہر سعید احمد کو ایک سال کی سزا سناتے ہوئے جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…