بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

خبردار! بوس و کنار سے کینسر ہوسکتاہے : تحقیق

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک اندازے کے مطابق 50فیصد لوگ اپنی محبت کے اظہار کیلئے بوسے کا سہارالیتے ہیں لیکن اب آسٹریلوی ماہرین نے خبردار کیاہے کیاکہ بوس و کنار سر اور گردن کے کینسر کا سبب بن سکتاہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ہرسا ل امریکہ میں تقریباً14,000گلے کے کینسر کے کیسز سامنے آتے ہیں اور ا±ن میں سے 70فیصد کی وجہ ہیومن پپیلوما وائرس(ایچ پی وی) ہوتاہے۔ یہی وائرس گردن اور مہروں کے کینسر کا سبب بنتاہے ، یہ وائرس منہ کے ذریعے منتقل ہوسکتاہے اورزیادہ بوس و کنار کرنیوالے جوڑوں کو شدید خطرات لا حق ہوسکتے ہیں۔
اس نئی تحقیق سے آپ کی زندگی پر اثرات پڑسکتے ہیں لیکن خوش قسمتی سے کئی قسم کے ویکسین موجود ہیں جن کے استعمال سے ایچ پی وی انفکیشن سے بچاجاسکتاہے لیکن ایسے میں کسی بھی مسئلے کی صورت میں اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…