بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں مزید اضافہ کردی

datetime 13  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں مزید اضافہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے اپنی تمام پروازوں کے لیے کرایوں میں 25 فیصد تک اضافہ کردیا۔ایئرلائن کی جانب سے لاہور سے دبئی،

شارجہ، کراچی، ٹورنٹو، دمام اور سعودی عرب جانے والی پروازوں کے دو طرفہ کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ لاہور سے

پی آئی اے کا کراچی کے لیے دو طرفہ کرایہ 64 ہزار 150 روپے جب کہ ایگزیکٹیو اکانومی کلاس کا دو طرفہ کرایہ 85 ہزار 930 روپے کا ہوگیا۔کراچی سے اسلام آباد کے لیے

اکانومی کلاس کا دو طرفہ کرایہ 46 ہزار 600 روپے جب کہ ایگزیکٹیو اکانومی کلاس کا دو طرفہ کرایہ 76 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…