جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں لاہور سے ’’را ‘کے رکن کی گرفتاری

datetime 8  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملک بھر میںجاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں گزشتہ ہفتے کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سے دشمن غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی ’’را ‘کے رکن کی بھی گرفتاری ہوئی ہے ۔میڈیا رپورٹ میں سی ٹی ڈی ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے ایک مبینہ رکن نوید اختر کو لاہور سے گرفتار کیا گیا اور اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ملزم جوہر ٹائون اور انارکلی میں ہونے والے دو بڑے دہشت گرد حملوں میں ملوث ہے اور اس سے مزید پوچھ گچھ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…