بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

برٹش، ایئر ویز نے 15 جون سے 30 جون تک آپریشنل وجوہات کی بناء پر اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کردی

datetime 7  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)برٹش، ایئر ویز نے 15 جون سے 30 جون تک آپریشنل وجوہات کی بناء پر اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برٹش ایئرویز کے اسٹیشن منیجر نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سی اے اے منیجر کو ٹیلی فون پر آگاہ کردیا ،آپریشنل بنیاد پر معطلی سے قبل برٹش ایئرویز کی پروازیں اسلام آباد کے لیے 15 جون تک جاری رہیں گی۔ترجمان سی اے اے نے کہاکہ اسلام آبادایئرپورٹ پر ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث برٹش ایئرویز کی پروازیں معطل کرنے کی اطلاعات درست نہیں۔ ترجمان کے مطابق آپریشنل وجوہات کی بنا پر، برٹش ایئرویز نے 15 سے 30 جون 2022 تک اسلام آباد کے لیے پروازیں معطل کی ہیں۔ترجمان کے مطابق فیول کی کوئی کمی نہیں ۔اسلام آباد ایئرپورٹ کو ایوی ایشن فیول فراہم کرنے والے ادارے کی تصدیق کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…