جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

اٹلی میں انتہائی افسوسناک واقعہ 4 پاکستانی جاں بحق

datetime 12  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلان (آئی این پی)اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق میلان میں ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا اور کام پر جانے والے چاروں پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔میلان ٹریفک حادثے میں جاں بحق 2 افراد کی عمریں 30 برس اور ایک کی 35 برس تھی۔حادثے مں 2افراد زخمی بھی ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…