راولپنڈی( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا دورہ راولپنڈی سرکاری و نجی مصروفیات کے باعث ملتوی کر دیا گیا ۔وزیراعلیٰ آر آئی سی، آر آئی یو اور بے نظیر بھٹو اسپتال کا دورہ کرنا تھا، وزیراعلیٰ کا میٹرو بس ایلیویٹڈ ٹریک کے معائنہ کے لیے چاندنی چوک سے صدر تک میٹرو بس میں سفر کا بھی پلان تھا۔اسکے علاوہ وزیراعلی کے متوقع دورے کے لیے پولیس نے گزشتہ رات سے یی سیکورٹی ہائی الرٹ رکھی ہوئی تھی، انھوں نے دورے کے بعد کمشنر آفس میں اعلی سطحی میٹنگ میں بھی شرکت کرنا تھی۔ضلعی انتظامیہ، آئیسکو، پولیس، صحت، سوئی گیس سمیت تمام محکموں کے افسران کو بھی دفاتر میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ ملتوی ہونے کی اطلاع پر متعلقہ اداروں کے عملے کو ریلیکس کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا راولپنڈی دورہ ملتوی کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری



















































