جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

مسلح شخص کی فائرنگ سے انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کی صبا سلطانہ شدید زخمی

datetime 18  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں مسلح شخص کی فائرنگ سے انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کی صبا سلطانہ شدید زخمی ہو گئیں، پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے اویس کالونی میں عمران نامی شخص نے انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کی صبا سلطانہ کے گھر گھس کر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں صبا سلطانہ شدید زخمی ہو  گئیں جس کے بعد اس شخص نے خود کو بھی گولی مار لی ، ذرائع کے مطابق دونوں کو تشویش ناک حالت میں  اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…