لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں پولیس نے ہوٹل مالک سے 10لاکھ روپے بھتہ مانگنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ، تحقیقات شروع کر دی گئی۔ گارڈین ہوٹل کے مالک سعد کا کہنا ہے کہ ہوٹل کے ملازم مبشر اور ساتھیوں نے 10لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کیا اور نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی جن کے خلاف تھانہ گاڑڈن ٹاﺅن میں درخواست دی گئی تھی ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان مبشر ، افتخار اور شفقت بی بی کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے
لاہور، ہوٹل مالک سے بھتہ مانگنے والوں کی شامت آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
عمران ہاشمی سے ملائی جانے والی سحر ہاشمی کا رد عمل سامنے آگیا
-
دنیا کے امیر ترین ممالک کون سے ہیں؟ نئی عالمی رپورٹ سامنے آگئی



















































