جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنریٹر تو چلنا ہی تھا، حسن علی کی تباہ کن بولنگ پر شاداب خان کا تبصرہ

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے فارم میں واپس آنے پر ان کے دوست اور قومی کرکٹر شاداب خان نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہئوے کہاہے کہ جنریٹر تو چلنا ہی تھا۔تفصیلات کیمطابق فاسٹ بولر حسن علی نے گزشتہ روز لنکاشائر کی جانب سے گلاسٹر شائر کیخلاف اننگز میں چھ وکٹیں لیں ، حسن علی نے 17 اوورز میں 47رنز دے کر چھ کھلاڑی آٹ کئے۔کامیابی کے بعد حسن علی نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر کیا، جس پر شاداب خان نے پہلے ان کی تعریف کی لیکن پھر ٹرولنگ کرنا بھی نہ بھولے۔شاداب نے حسن علی کے ایک اشتہار کی مختصر ویڈیو شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ جنریٹر تو چلنا ہی تھا، ایسے ہی کامیابی سمیٹتے رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…