جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خا ن نے سرکاری خرچ پر عمران خان کے علاج کی پیشکش کر دی ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا غلطی ٹھیک ہوگئی، اب غلطی کے ذہنی علاج کی ضرورت ہے۔ عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا خاص حالت” میں خطاب کرنے والے کو علاج کی ضرورت ہے۔ کوئی اسے ہسپتال لیجائے ،سرکاری خرچ پر علاج کرانے کو تیار ہیں ۔ انہوں نے کہا جو 20 کلو مجھ پر ڈالی تھی،اس کا کچھ کوٹہ خود تو نہیں رکھ لیا؟ معیشت تباہ کرکے ’’ میر جعفرنیازی‘‘ نے پاکستان کے خلاف سازش کی تھی۔ حکومت بدلتے ہی “امپورٹڈ وزیر اینڈ مشیر” واپس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…