اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا اس حوالے سے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول بھی طے ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا اور بجٹ سیشن یکم جون سے شروع ہوکر پورا مہینہ جاری رہیگا۔ذرائع کے مطابق بجٹ سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا جس میں پارلیمانی ایام پورے کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اگلا اجلاس عید کے بعد 9 مئی کو بلایا جائے گا، رواں پارلیمانی سال کا آٹھواں سیشن 8 دن چلانیکے بعد 16 مئی کو ملتوی کردیا جائیگا جب کہ رواں پارلیمانی سال کا آخری سیشن 25 جولائی سے 5 اگست تک ہوگا۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی کیلنڈرکے مطابق اب تک پارلیمانی سال کے7 اجلاس اور 81 پارلیمانی ایام مکمل ہوئے جب کہ آئینی طور پر پارلیمانی سال میں قومی اسمبلی کا اجلاس 130 دن ہونا ضروری ہے۔
آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































