منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی تقریر کے دور ان سٹیج پراور نیچے کھڑے افراد کی ایک دوسرے پر چیزیں پھینکے کی ویڈیو وائرل

datetime 22  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے جلسے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں عمران خان کی تقریر کے دوران اسٹیج پر موجود لوگوں پر سٹیج سے نیچے کھڑے تحریک کے کارکن نعرے بازی کررہے ہیں اور مختلف اشیاء اٹھاکر اوپر پھینک رہے ہیں ۔ ویڈیو میں سٹیج پر کھڑے اور سٹیج سے نیچے کھڑے لوگ ایک دوسرے پر بوتلیں اور لکڑی وغیرہ پھینکتے نظر آئے ۔دریں اثناء ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوگئی جس میں دو خواتین یہ کہہ رہی ہیں جب نغمے اور گانے چل رہے تھے تو لوگ توجہ سے نہ صرف سن رہے تھے بلکہ جلسہ گاہ میں بیٹھے تھے ۔جو نہی عمران خان کی تقریر شروع ہوئی تو لوگ جانا شروع ہوگئے کتنی بری بات ہے ؟۔ یہ اپنی لیڈر کی تقریر سننے نہیں گانے سننے آئے تھے ، لوگوں کو ایسا نہیں کر نا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…