جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان علما کونسل کا قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ پر اظہار اطمینان

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان علما کونسل قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ پر اطمینان کا اظہار کرتی ہے۔ اپنے بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان کے سلامتی کے ادارے اور افواج پاکستان کی قیادت نے غور و فکر کے بعد جو اعلامیہ جاری کیا وہ قابل اطمینان ہے۔طاہر اشرفی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے اپیل ہے وہ ملک کے سلامتی کے اداروں اور افواج پاکستان کی تحقیقات پر اطمینان کریں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک میں سیاسی عدم برداشت اور عدم رواداری کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…