اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ڈی اے نے عمران خان کا بھانڈہ پھوڑ دیا، عمران خان کا کروڑوں روپے مالیت کے تحائف بیچ کر بنی گالا کی سڑک بنوانے کا دعویٰ لیکن اس کی تعمیر پر کتنی لاگت آئی؟سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ انصاف چوک تا بنی گالہ جانے والی سڑک کی لاگت کروڑوں نہیں بلکہ صرف 30 لاکھ روپے تھی۔سی ڈی اے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے انصاف چوک تا بنی گالہ جانے والی سڑک کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کئے جس کی لاگت صرف 30 لاکھ روپے تھی، یہ سڑک سی ڈی اے نے بنائی تھی جبکہ اس کے اخراجات کی مد میں سابق وزیراعظم عمران خان نے 30 لاکھ روپے کا چیک سی ڈی اے کو دیا تھا۔
سی ڈی اے نے عمران خان کا بھانڈہ پھوڑ دیا، عمران خان کا کروڑوں روپے مالیت کے تحائف بیچ کر بنی گالا کی سڑک بنوانے کا دعویٰ لیکن اس کی تعمیر پر کتنی لاگت آئی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































