جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے گورنرسندھ کے نام پر حساس اداروں نے اعتراض اٹھاديا

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نئے گورنرسندھ کے نام پر حساس اداروں نے اعتراض اٹھاديا۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کیلئے ایم کیو ایم کی نسرین جلیل کے نام پر حساس اداروں نے اعتراض اٹھا دیا ۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق اعتراض کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم رہنما نے 2015 میں بھارتی ہائی کمشنر کو خط لکھ کر ملکی اداروں کیخلاف مدد مانگی تھی۔ نسرین جلیل نے2015 میں ایم کیو ایم کے لیٹر ہیڈ پربھارتی ہائی کمشنر کو مدد کے لیے خط لکھا تھا۔دوسری جانب ن لیگ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب مسلم لیگ ن کا ہوگا اور اس سلسلے میں پیپلزپارٹی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…