فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلوریڈا میں دلہن نے اپنی شادی کے کھانے میں چرس ملا کر مہمانوں کو کھلا دیا، دلہن اورشادی کا کھانا تیارکرنے والی کیٹررکو یہ مذاق کیے جانے پرگرفتارکرلیا ہے، فروری میں ہونے والی اس شادی میں پیش کیے جانے والے کھانے میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت چرس ملائی گئی تھی۔چرس والا کھانا کھانے سے متعدد مہمانوں کی طبیعت خراب ہو گئی تھی،جس پر ایمرجنسی کال کرنا پڑ گئی تھی، کیڈی کے حکام کودیے جانے والے بیان کے مطابق دلہن نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ کھانا چرس سے بھرا ہوا تھا اوریہ سب کچھ ایک مذاق کے طورپرکیا گیا تھا۔دونوں اس وقت ضمانت پر رہا ہیں اور جون کے مہینے میں جج کے سامنے پیش ہوں گی۔
دلہن نے اپنی شادی کے کھانے میں چرس ملا کر مہمانوں کو کھلا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































