جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

استغفر اللہ، آب زم زم کے سینکڑوں جعلی کین پکڑے گئے

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے عملے نے مختلف ریستورانوں، دکانوں اور جنرل اسٹورز پر چھاپے مارے ۔چھاپوں کے دوران نقلی آبِ زم زم کے 250 کین ضبط کیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے بتایاکہ حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق رواں ماہِ رمضان کے 2 عشروں کے دوران 42 لاکھ سے زائد زائرین عمرہ ادا کر چکے ہیں۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام متعلقہ اداروں نے معتمرین اور نمازیوں کو منظم انداز میں عمرہ ادا کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…