منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان دنیا کا واحد حکمران ہے جس کی منی ٹریل میں اس کا روزگار توشہ خانہ ہے، مریم نواز

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والے نے پوری زندگی ایک ہی کامیاب کاروبار کیا ہے جس کا نام توشہ خانہ ہے! ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیرِاعظم کی کرسی پہ بیٹھ کر ریاست کو ملنے والے تحائف کی خریدوفروخت سے عمر بھر کی کمائی سے زیادہ پیسہ بنایا۔انہوںنے کہاکہ عمران خان دنیا کا واحد حکمران ہے جس کی منی ٹریل میں اس کا روزگار توشہ خانہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…